صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1315

بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں

راوی: اسحاق بن ابراہیم , عبداللہ بن حارث ابن جریج , ابوزبیر , جابر , جابر

و حَدَّثَنَاه إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کَانَ فِي شَيْئٍ فَفِي الرَّبْعِ وَالْخَادِمِ وَالْفَرَسِ

اسحاق بن ابراہیم، عبداللہ بن حارث ابن جریج، ابوزبیر، جابر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر کسی چیز میں نحوست ہوتی تو وہ مکان، خادم اور گھوڑے میں ہوتی۔

Jabir reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: If bad luck were to be in anything, it is found in the land, in the servant and in the horse.

یہ حدیث شیئر کریں