جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ آداب اور اجازت لینے کا بیان ۔ حدیث 712

اس بارے میں کہ ران ستر میں داخل ہے

راوی: ابن ابی عمر , سفیان , ابونضر مولی عمر بن عبیداللہ , زرعة بن مسلم بن جرہد اسلمی , جرید

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ زُرْعَةَ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ جَرْهَدٍ الْأَسْلَمِيِّ عَنْ جَدِّهِ جَرْهَدٍ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِجَرْهَدٍ فِي الْمَسْجِدِ وَقَدْ انْکَشَفَ فَخِذُهُ فَقَال إِنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ مَا أَرَی إِسْنَادَهُ بِمُتَّصِلٍ

ابن ابی عمر، سفیان، ابونضر مولیٰ عمر بن عبیداللہ، زرعة بن مسلم بن جرہد اسلمی، حضرت جرید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں ان کے پاس سے گزرے تو ان کی ران ننگی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ران ستر میں داخل ہے۔ یہ حدیث حسن ہے اور اس کی سند متصل نہیں۔

Sayyidina Jarhad (RA) narrated: The Prophet (SAW) passed by him in the
mosque while his thighs were visible. He said, “The thighs are awrah.”

[Bukhari 12,Abu Dawud 4014Ahmed 15927]

یہ حدیث شیئر کریں