موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں ۔ حدیث 1086

اقراء اور طلاق کی عدت کا اور حائضہ کی طلاق کا بیان

راوی:

ابْنَ شِهَابٍ يَقُولُ عِدَّةُ الْمُطَلَّقَةِ الْأَقْرَائُ وَإِنْ تَبَاعَدَتْ

ابن شہاب کہتے تھے مطلقہ کی عدت طہر سے ہوگی اگرچہ بہت دن لگیں ۔

یہ حدیث شیئر کریں