آدمیوں اور جانوروں کے ساتھ مہربانی کرنے کا بیان
راوی: ابوالولید , ابوعوانہ , قتادہ , انس بن مالک
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ مُسْلِمٍ غَرَسَ غَرْسًا فَأَکَلَ مِنْهُ إِنْسَانٌ أَوْ دَابَّةٌ إِلَّا کَانَ لَهُ بِهِ صَدَقَةٌ
ابوالولید، ابوعوانہ، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان جب کوئی درخت لگاتا ہے اور اس سے کوئی آدمی یا جانور کھائے تو اس کے لئے صدقہ ہوتا ہے۔
Narrated Anas bin Malik:
The Prophet said, "If any Muslim plants any plant and a human being or an animal eats of it, he will be rewarded as if he had given that much in charity."