سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1227

محصب میں اترنا۔

راوی: ہناد بن سری , ابن ابی زائدہ , عبدہ , وکیع , ابومعاویہ , ح , علی بن محمد , وکیع , ابومعاویہ , ابوبکر بن ابی شیبہ , حفص بن غیاث , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ وَعَبْدَةُ وَوَکِيعٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ کُلُّهُمْ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنَّ نُزُولَ الْأَبْطَحِ لَيْسَ بِسُنَّةٍ إِنَّمَا نَزَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَکُونَ أَسْمَحَ لِخُرُوجِهِ

ہناد بن سری، ابن ابی زائدہ، عبدہ، وکیع، ابومعاویہ، ح ، علی بن محمد، وکیع، ابومعاویہ، ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، سیدہ عائشہ فرماتی ہیں کہ ابطخ میں اترنا سنت نہیں ہے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تو ابطخ میں اس لئے اترے تاکہ مدینہ جانے میں آسانی رہے۔

It was narrated that ‘Aishah said: "Staying in Abtah is not Sunnah; the Messenger of Allah only stayed there because it was more convenient for his departure."

یہ حدیث شیئر کریں