سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1229

محصب میں اترنا۔

راوی: محمد بن یحییٰ , عبدالرزاق , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ يَنْزِلُونَ بِالْأَبْطَحِ

محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات ابوبکر و عمر سب ابطح میں اترتے تھے۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah. Abu Bakr, 'Umar and 'Uthman used to stay at Abtah.'

یہ حدیث شیئر کریں