سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 133

منت آنے والی چیز کو پیچھے اور پیچھے کی چیز کو آگے نہیں کرتی اس سے متعلق احادیث

راوی: عمرو بن علی , سفیان , منصور , عبداللہ بن مرة , ابن عمر سے

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّذْرُ لَا يُقَدِّمُ شَيْئًا وَلَا يُؤَخِّرُهُ إِنَّمَا هُوَ شَيْئٌ يُسْتَخْرَجُ بِهِ مِنْ الشَّحِيحِ

عمرو بن علی، سفیان، منصور، عبداللہ بن مرة، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا منت کسی چیز کو آگے پیچھے نہیں کرتی اور (دراصل) منت کنجوس شخص کا مال خرچ کرانے کے واسطے ہے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘A vow does not bring anything forward or put it back; it is just a means of taking wealth from the miserly.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں