جلد اول کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں موطا امام مالک موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں ۔ حدیث 1096 عدت کے بیان میں مختلف حدیثیں ۔ راوی: عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ الطَّلَاقُ لِلرِّجَالِ وَالْعِدَّةُ لِلنِّسَائِ سعید بن مسیب کہتے تھے کہ طلاق مردوں کے لحاظ سے ہے اور عدت عورتوں کے لحاظ سے ۔ یہ حدیث شیئر کریں