اس شے کی نذر ماننا جو کہ ملکیت میں نہ ہو
راوی: محمد بن منصور , سفیان , ایوب , ابوقلابہ , ان کے چچا , عمران بن حصین
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي أَيُّوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو قِلَابَةَ عَنْ عَمِّهِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةِ اللَّهِ وَلَا فِيمَا لَا يَمْلِکُ ابْنُ آدَمَ
محمد بن منصور، سفیان، ایوب، ابوقلابہ، ان کے چچا، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جائز نہیں نذر کرنا اللہ کی نافرمانی اور گناہ کی چیز میں اور اس چیز میں بھی نذر جائز نہیں ہے کہ جس کا انسان مالک نہیں۔
It was narrated from ‘Imran bin Husain that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no vow to commit an act of disobedience, and no vow concerning that which the son of Adam does not possess.” (Sahih)