اس شخص سے متعلق کہ جس کی وفات ہوجائے اور اس کے ذمہ نذر ہو
راوی: علی بن حجر وحارث بن مسکین , سفیان , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ , ابن عباس
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ اسْتَفْتَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَذْرٍ کَانَ عَلَی أُمِّهِ تُوُفِّيَتْ قَبْلَ أَنْ تَقْضِيَهُ فَقَالَ اقْضِهِ عَنْهَا
علی بن حجر وحارث بن مسکین، سفیان، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ سعد بن عبادہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنی والدہ کی نذر کے متعلق دریافت کیا کہ جسے پورا کرنے سے پہلے ہی ان کی والدہ کی وفات ہوگئی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اپنی والدہ کی طرف سے نذر پوری کرو۔
It was narrated from Ibn ‘Abbas that Saad bin ‘Ubadah asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about a vow which his mother had sworn, but she died before she could fulfill it. He said: “Fulfill it on her behalf.” (Sahih)