جو شخص وصیت کیے بغیر مرجائے اس کی طرف سے صدقہ دینا
راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , ہشام , عائشہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمِّي افْتُلِتَتْ نَفْسُهَا وَلَوْلَا ذَلِکَ لَتَصَدَّقَتْ وَأَعْطَتْ أَفَيُجْزِئُ أَنْ أَتَصَدَّقَ عَنْهَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَمْ فَتَصَدَّقِي عَنْهَا
موسی بن اسماعیل، حماد، ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ ایک عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ! میری ماں اچانک مر گئی اگر وہ اس طرح اچانک نہ مرتی تو ضرور صدقہ دیتی۔ اگر میں اس کی طرف سے صدقہ دوں تو کیا اس کو اس کا ثواب ملے گا؟ آپ نے فرمایا ہاں (اس کوثواب ملے گا) لہذا تو اس کی طرف سے صدقہ کر۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
A woman said: Apostle of Allah, my mother suddenly died; if it had not happened, she would have given sadaqah (charity) and donated (something). Will it suffice if I give sadaqah on her behalf? The Prophet (peace_be_upon_him) said: Yes, give sadaqah on her behalf.