سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1270

مکہ کی فضیلت

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن مسہر , ابن فضل , یزید بن ابی زیاد , عبدالرحمن بن سابط , عیاش بن ابی ربیعہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ وَابْنُ الْفُضَيْلِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَابِطٍ عَنْ عَيَّاشِ بْنِ أَبِي رَبِيعَةَ الْمَخْزُومِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَزَالُ هَذِهِ الْأُمَّةُ بِخَيْرٍ مَا عَظَّمُوا هَذِهِ الْحُرْمَةَ حَقَّ تَعْظِيمِهَا فَإِذَا ضَيَّعُوا ذَلِکَ هَلَکُوا

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، ابن فضل، یزید بن ابی زیاد، عبدالرحمن بن سابط، عیاش بن ابی ربیعہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ نے فرمایا یہ امت ہمیشہ بھلائی میں رہے گی جب تک مکہ کی تعظیم کا حق ادا کرتی رہے گی اور جب مکہ کی تعظیم ترک کر دے گی تو ہلاکت میں پڑ جائے گی

It was narrated from ‘Ayyash bin Abu Rabi'ah (Makhzumi) that the Messenger of Allah said: 'The goodness of this nation will not cease as long as they revere this sanctuary as it is due. But when they lose that reverence, they will be doomed."

یہ حدیث شیئر کریں