پیدل حج کرنا۔
راوی: اسماعیل بن حفص یحی بن یمان حمزہ بن حبیب , حمران بن اعین , ابی طفیل ابی سعید , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ حَفْصٍ الْأُبُلِّيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَمَانٍ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ حَبِيبٍ الزَّيَّاتِ عَنْ حُمْرَانَ بْنِ أَعْيَنَ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ حَجَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ مُشَاةً مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَی مَکَّةَ وَقَالَ ارْبُطُوا أَوْسَاطَکُمْ بِأُزُرِکُمْ وَمَشَی خِلْطَ الْهَرْوَلَةِ
اسماعیل بن حفص یحی بن یمان حمزہ بن حبیب ، حمران بن اعین ، ابی طفیل ابی سعید، حضرت ابوسعید خدری فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام نے مدینہ سے مکہ تک پیدل حج کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنی کمر ازاروں سے باندھ لو اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیز تیز چلے۔
It was narrated that Abu Sa'eed said: "The Prophet and his Companions performed Hajj walking from Al-Madinah to Makkah. He said: 'Tie your lower garments around your waists,' and he alternated between walking and jogging."