باب اونٹ اور گائے کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے؟
راوی: ہدیہ بن عبدالوہاب , فضل بن موسیٰ , حسین بن واقد , علباء بن احمر , عکرمہ , ابن عباس ما
حَدَّثَنَا هَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ أَنْبَأَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ عَنْ عِلْبَائَ بْنِ أَحْمَرَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَحَضَرَ الْأَضْحَی فَاشْتَرَکْنَا فِي الْجَزُورِ عَنْ عَشَرَةٍ وَالْبَقَرَةِ عَنْ سَبْعَةٍ
ہدیہ بن عبدالوہاب، فضل بن موسیٰ ، حسین بن واقد، علباء بن احمر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں تھے کہ عید قربان (عیدالاضحی) آگئی تو ہم اونٹ میں دس اور گائے میں سات افراد شریک ہوئے۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: "We were with the Messenger of Allah on a journey, and the (day of) Al-Adha came. We (sacrificed) one camel on behalf of ten (people) and one cow on behalf of seven."