باب اونٹ اور گائے کتنے آدمیوں کی طرف سے کافی ہے؟
راوی: ہناد بن سری , ابوبکر بن عیاش , عمرو بن عیاش , عمرو بن میمون , ابوحاضر ازدی , ابن عباس
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ أَبِي حَاضِرٍ الْأَزْدِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَلَّتْ الْإِبِلُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَنْحَرُوا الْبَقَرَ
ہناد بن سری، ابوبکر بن عیاش، عمرو بن عیاش، عمرو بن میمون، ابوحاضر ازدی، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں اونٹ کم ہوگئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کو گائے ذبح کرنے کا حکم دیا۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "Camels became scarce at the time of the Messenger of Allah, so he commanded them to sacrifice cows."