سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 174

اگر کوئی اپنے مال ودولت کو نذر کے طور پر ہدیہ کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟

راوی: قتیبہ , حماد , محمد , عمران

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ أَنْبَأَنَا حَمَّادٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عِمْرَانَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي غَضَبٍ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ الْيَمِينِ وَقِيلَ إِنَّ الزُّبَيْرَ لَمْ يَسْمَعْ هَذَا الْحَدِيثَ مِنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ

قتیبہ، حماد، محمد، عمران سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ کے غضب میں نذر اور منت نہیں ہے اور اس کا کفارہ قسم کا کفارہ ہے۔

It was narrated from Muhammad bin AzZubair, from his father, from a Wan horn the inhabitants of Al-Basrah, who said: “I accompanied ‘Imiau bin tiusain, who said ‘heaid the Mrsseu of Allah say: Vows are of two types: A VOW that is made to do an act of obedience to All that is for Allah and must he lultilled, and a vow that is made to do an act ot disobedience to Allah; that i for the Shaitan and should not he fulfilled, and its expiation is the expiation for an oath.”

یہ حدیث شیئر کریں