نذر کے کفارہ سے متعلق
راوی: محمد بن منصور , سفیان , ایوب , ابوقلابہ , عمران بن حصین
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي أَيُّوبُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو قِلَابَةَ عَنْ عَمِّهِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَلَا فِيمَا لَا يَمْلِکُ ابْنُ آدَمَ
محمد بن منصور، سفیان، ایوب، ابوقلابہ، عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انسان کی نذر اس چیز میں صحیح نہیں ہے کہ جس چیز کا وہ مالک نہیں ہے اور اس کام کی نذر بھی صحیح نہیں ہے کہ جس کام میں نافرمانی ہو اللہ بزرگی عزت والے کی۔
It was narrated that Anas said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم saw a man being supported by two others and said: ‘What is this?’ They said: ‘He vowed to walk to the House of Allah.’ He said: ‘Allah has no need for this man to torture himself. Tell him to ride.” (Sahih)