سورت ملک کی فضیلت کے متعلق
راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبة , قتادة , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبَّاسٍ الْجُشَمِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ سُورَةً مِنْ الْقُرْآنِ ثَلَاثُونَ آيَةً شَفَعَتْ لِرَجُلٍ حَتَّی غُفِرَ لَهُ وَهِيَ سُورَةُ تَبَارَکَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْکُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، قتادہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قرآن میں تیس آیتوں والی ایک سورت ہے جس نے ایک شخص کی شفاعت کی اور اسے بخش دیا گیا۔ وہ تبارک الذی یعنی سورت ملک ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Sayyidina Abu Huraira (RA) reported from the Prophet (SAW) that he said,
“A surah of the Qur’an has thirty verses. It intercedes for a man till he is forgiven. It is (Surah al-Mulk).”
[Abu Dawud 1400, Ibn e Majah 3786,Ahmed 7980]