سورت ملک کی فضیلت کے متعلق
راوی: ہناد , ابوالاحوص , لیث , ابی زبیر , جابر
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ لَيْثٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ
ہناد، ابوالاحوص، لیث، ابی زبیر، جابرہم سے روایت کی ہناد نے ان سے ابوالاحوص نے وہ لیث سے وہ زبیر سے وہ جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مانند نقل کرتے ہیں۔