جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ فضائل قرآن کا بیان۔ ۔ حدیث 822

سورئہ اخلاص اور سورت زلزال کی فضیلت کے متعلق

راوی: علی بن حجر , یزید بن ہارون , یمان بن مغیرة عنزی , عطاء , ابن عباس ما

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا يَمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ الْعَنَزِيُّ حَدَّثَنَا عَطَائٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا زُلْزِلَتْ تَعْدِلُ نِصْفَ الْقُرْآنِ وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ تَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْکَافِرُونَ تَعْدِلُ رُبُعَ الْقُرْآنِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ يَمَانِ بْنِ الْمُغِيرَةِ

علی بن حجر، یزید بن ہارون، یمان بن مغیرة عنزی، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورہء زلزال نصف قرآن کے برابر، سورت اخلاص تہائی قرآن کے برابر اور سورت کافرون چوتھائی قرآن کے برابر ہے۔ یہ حدیث غریب، ہم اس حدیث کو صرف یمان بن مغیرہ کی روایت سے جانتے ہیں۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said: The surah (az-Zilzal) represents half of the Qur’an and surah (al-Ikhlas) one third of the Qur’an and surah (Al-Kafirun) represents one-fourth of the Quran.”

یہ حدیث شیئر کریں