جس عورت سے لعان ہو اس کے بچہ کی میراث کا بیان
راوی: موسی بن عامر , ولید , عیسی , علاء بن حارث , عمرو بن شعیب ,
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ أَخْبَرَنِي عِيسَی أَبُو مُحَمَّدٍ عَنْ الْعَلَائِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
موسی بن عامر، ولید، عیسی، علاء بن حارث، عمرو بن شعیب، ان کے والد، ان کے دادا سے بھی اسی کے مثل روایت ہے۔