سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 32

نماز عید سے قبل قربانی ذبح کرنا ممنوع ہے

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , اسماعیل بن علیہ , ایوب , محمد بن سیرین , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَجُلًا ذَبَحَ يَوْمَ النَّحْرِ يَعْنِي قَبْلَ الصَّلَاةِ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُعِيدَ

عثمان بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرد نے نحر کے دن نماز عید سے قبل قربانی کا جانور ذبح کر دیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے دوبارہ قربانی کرنے کا امر فرمایا۔

It was narrated from Anas bin Malik that a man slaughtered on the Day of Sacrifice, (meaning) before the 'Eid prayer, and the Prophet ordered him to do it again.

یہ حدیث شیئر کریں