سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 37

اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا

راوی: ہشام بن عمار , عبدالرحمن بن موذن رسول سعد

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدِ بْنِ عَمَّارِ بْنِ سَعْدٍ مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَبَحَ أُضْحِيَّتَهُ عِنْدَ طَرَفِ الزُّقَاقِ طَرِيقِ بَنِي زُرَيْقٍ بِيَدِهِ بِشَفْرَةٍ

ہشام بن عمار، عبدالرحمن بن مؤذن رسول حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنی زریق کے راستہ میں گلی کے کنارے اپنی قربانی اپنے ہاتھوں سے چھری سے ذبح کی۔

'Abdur-Rahman bin Sa'd bin 'Ammar bin Sa'd the Mu'adhdhin of the Messenger of Allah, told us: "My father told me, from my grandfather, that the Messenger of Allah slaughtered his sacrifice at the side of an alley, on the road of Banu Zuraiq, with his own hand, using a blade."

یہ حدیث شیئر کریں