قربانیوں کا گوشت کھانا
راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , جعفر بن محمد , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ مِنْ کُلِّ جَزُورٍ بِبَضْعَةٍ فَجُعِلَتْ فِي قِدْرٍ فَأَکَلُوا مِنْ اللَّحْمِ وَحَسَوْا مِنْ الْمَرَقِ
ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، جعفر بن محمد، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا تو قربانی کے ہر اونٹ سے گوشت کا ایک پارچہ لے کر ہنڈیا میں ڈال دیا گیا۔ سب گوشت کھایا اور شوربہ پیا۔
It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah ordered that a piece from every camel that had been slaughtered be brought and placed in a pot, then they ate from its meat and drank some of the broth.