سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 41

قربانیوں کا گوشت جمع کرنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالاعلی , خالدحذاء , ابی ملیح , نبیشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ عَنْ نُبَيْشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُنْتُ نَهَيْتُکُمْ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ فَکُلُوا وَادَّخِرُوا

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، خالدحذاء، ابی ملیح، حضرت نبیشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تمہیں تین یوم سے زیادہ قربانیوں کے گوشت رکھنے سے منع کیا تھا۔ سو اب کھا لیا کرو اور جمع بھی کرسکتے ہو۔

It was narrated from Nubaishah that the Messenger of Allah said: "I used to forbid you to store the meat of the sacrifices for more than three days, but (now) eat some and store some."

یہ حدیث شیئر کریں