سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 42

عیدگاہ میں ذبح کرنا

راوی: محمد بن بشار , ابوبکر بن حنفی , اسامہ بن زید , نافع , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ يَذْبَحُ بِالْمُصَلَّی

محمد بن بشار، ابوبکر بن حنفی، اسامہ بن زید، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قربانی عیدگاہ میں ذبح کرتے تھے۔ (عیدگاہ شہر سے باہر تھی)

It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet used to slaughter at the prayer place) (of the 'Eid congregation).

یہ حدیث شیئر کریں