سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 45

عقیقہ کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , ہشام بن حسان , حفصہ بنت سیرین , سلیمان بن عامر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَةً فَأَهْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَی

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ہشام بن حسان، حفصہ بنت سیرین، حضرت سلیمان بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ لڑکے کے ساتھ عقیقہ ہے لہٰذا اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس سے نجاست کو دور کرو۔ (یعنی ساتویں روز اس کو پاک کرنا چاہیے اور اس کے بال منڈوا دینے چاہئیں )

It was narrated from Salman bin 'Amir that he heard the Prophet say: "For a boy there should be an 'Aqiqah, so shed blood for him and remove the harm from him."

یہ حدیث شیئر کریں