سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 47

عقیقہ کا بیان

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , عبداللہ بن وہب , عمرو بن حارث , ایوب بن موسی , یزید بن عبدالمزنی

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی أَنَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ عَبْدٍ الْمُزَنِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُعَقُّ عَنْ الْغُلَامِ وَلَا يُمَسُّ رَأْسُهُ بِدَمٍ

یعقوب بن حمید بن کا سب، عبداللہ بن وہب، عمرو بن حارث، ایوب بن موسی، حضرت یزید بن عبدالمزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لڑکے کی طرف سے عقیقہ کیا جائے اور (عقیقہ کا خون) لڑکے کے سر کو نہ لگایا جائے۔

Yazid bin 'Abdul-Muzani narrated that the Prophet said: "Offer an 'Aqiqah for the boy, but do not smear his head with blood."

یہ حدیث شیئر کریں