سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 50

فرعہ اور عتیرہ کا بیان

راوی: محمد بن ابی عمردعنی , سفیان بن عیینہ , زید بن اسلم , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا فَرَعَةَ وَلَا عَتِيرَةَ قَالَ ابْن مَاجَةَ هَذَا مِنْ فَرَائِدِ الْعَدَنِيِّ

محمد بن ابی عمر دعنی، سفیان بن عیینہ، زید بن اسلم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ تو فرعہ کچھ ہے اور نہ ہی عتیرہ۔ ابن ماجہ نے کہا یہ حدیث محمد بن ابی عمر عدنی کی نادرحدیثوں میں سے ہے۔

It was narrated from Muhammad bin Abu ('Umar) 'Adani that the Prophet said: "There is no Far’ah and no 'Atirah.” Ibn Majah said: This (narration) is among those only narrated by (Muhammad bin Abi Umar) ‘Al-Adani.

یہ حدیث شیئر کریں