سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 52

ذبح اچھی طرح اور عمدگی سے کرنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عقبہ بن خالد , موسیٰ بن محمد بن ابراہیم تیمی , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ مُوسَی بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ وَهُوَ يَجُرُّ شَاةً بِأُذُنِهَا فَقَالَ دَعْ أُذُنَهَا وَخُذْ بِسَالِفَتِهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، عقبہ بن خالد، موسیٰ بن محمد بن ابراہیم تیمی، حضرت ابوسعید خدری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مرد کے قریب سے گزرے وہ ایک بکری کا کان پکڑ کر اسے گھسیٹ رہا تھا۔ آپ نے فرمایا اس کا کان چھوڑ دو اور گردن پکڑ لو۔

It was narrated that "Abu Sa’eed Al-Khudri said: The Prophet passed by a man who was dragging a sheep by its ear. He said: 'Leave its ear alone and hold it by the sides of its neck.’

یہ حدیث شیئر کریں