کس چیز سے ذبح کیا جائے ؟
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہابوالاحوص , عاصم , شعبی , محمد بن صیفی
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ قَالَ ذَبَحْتُ أَرْنَبَيْنِ بِمَرْوَةٍ فَأَتَيْتُ بِهِمَا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَنِي بِأَکْلِهِمَا
ابوبکر بن ابی شیبہابوالاحوص، عاصم، شعبی، حضرت محمد بن صیفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے تیز دھار سفید پتھر سے دو خرگوش ذبح کئے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں لایا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ان کو کھانے کا حکم دیا۔
It was narrated that Muhammad bin Saifi said: I slaughtered two rabbits with a sharp-edged stone and brought them to the Prophet, and he told me to eat them."