سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 58

کس چیز سے ذبح کیا جائے ؟

راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , سماک بن حرب , مری بن قطری , عدی بن حاتم

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ مُرِّيِّ بْنِ قَطَرِيٍّ عَنْ عَدِيِّ ابْنِ حَاتِمٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نَصِيدُ الصَّيْدَ فَلَا نَجِدُ سِکِّينًا إِلَّا الظِّرَارَ وَشِقَّةَ الْعَصَا قَالَ أَمْرِرْ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ وَاذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، سماک بن حرب، مری بن قطری، حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! ہم شکار کرتے ہیں ، کبھی چھری نہیں ملتی البتہ تیز دھار پتھر یا لاٹھی کی ایک جانب (تیز دھار) میسر ہوتی ہے۔ فرمایا خون بہاؤ جس سے چاہو اور اس پر اللہ کا نام لو۔

It was narrated that 'Adi bin Hatim said: "I said: 'O Messenger of Allah, we hunt game but we cannot find anything but the sharp edge of a stone or stick (with which to slaughter it). He said: 'Cause the blood to flow with whatever you want, and mention the Name of Allah over it.’”

یہ حدیث شیئر کریں