زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث
راوی: محمد بن عبداللہ بن بزیع , یزید بن زریع , ایوب , نافع
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بَزِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ يُکْرِي مَزَارِعَهُ حَتَّی بَلَغَهُ فِي آخِرِ خِلَافَةِ مُعَاوِيَةَ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ يُخْبِرُ فِيهَا بِنَهْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَاهُ وَأَنَا مَعَهُ فَسَأَلَهُ فَقَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَی عَنْ کِرَائِ الْمَزَارِعِ فَتَرَکَهَا ابْنُ عُمَرَ بَعْدُ فَکَانَ إِذَا سُئِلَ عَنْهَا قَالَ زَعَمَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْهَا وَافَقَهُ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَکَثِيرُ بْنُ فَرْقَدٍ وَجُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَائَ
محمد بن عبداللہ بن بزیع، یزید بن زریع، ایوب، حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر زمین کا کرایہ وصول کیا کرتے تھے۔ چنانچہ ابن عمر کو معاویہ کی اخیر خلافت میں اطلاع ملی کہ حضرت رافع بن خدیج اس کرایہ وصول کرنے کے سلسلہ میں ممانعت کی حدیث نقل فرماتے ہیں پھر ابن عمر ان کے یہاں تشریف لائے اور میں اس وقت ان کے ساتھ تھا۔ حضرت ابن عمر نے ان سے دریافت فرمایا انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے زمین کو اجرت پر دینے سے پھر اس کے بعد حضرت ابن عمر نے کرایہ وصول کرنا چھوڑ دیا اور حضرت ابن عمر سے جو شخص مسئلہ دریافت کرتا تو وہ فرماتے تھے کہ حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھیتوں کا کرایہ لینے سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated from Náfi’ that Ibn Umar used to lease out his arable land until he heard at the end of Muawiyah’s Khilafah, that Rafi’ bin Khadij used to narrate, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had forbidden that. He went to him — and I (Nafi’) was with him — and asked him (about that). He said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to forbid leasing arable land.” So Ibn ‘Umar stopped (doing that) afterward. When he was asked about it he said: “Rafi’ bin Khadij said that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade that.” (Sahih) ‘Ubaidullah bin ‘Umar, Kathir bin Farqad, and Juwairiyah bin Asma’ were in accord with him.