سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 244

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

راوی: ترجمہ حسب سابق ہے۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ حَدَّثَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ کِرَائِ الْمَزَارِعِ

محمد بن عبداللہ بن یزید مقری اپنے والد سے، جویریہ، نافع سے روایت ہے کہ رافع بن خدیج نے عبداللہ بن عمر کے سامنے یہ روایت بیان کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم زمین کو کرایہ پر دینے سے منع فرمایا ہے۔

It was narrated from Nafi’ that Rafi’ bin Khadij told ‘Abdullah bin ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade leasing arable land. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں