سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 247

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

راوی: محمد بن عبداللہ بن مبارک , وکیع , سفیان , عمرو بن دینار

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَکِ قَالَ أَنْبَأَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ کُنَّا نُخَابِرُ وَلَا نَرَی بِذَلِکَ بَأْسًا حَتَّی زَعَمَ رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُخَابَرَةِ

محمد بن عبداللہ بن مبارک، وکیع، سفیان، حضرت عمرو بن دینار سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عمر سے سنا وہ فرماتے تھے کہ ہم لوگ مخابرة کرتے تھے اور ہم اس میں کسی قسم کی کوئی برائی نہیں محسوس کرتے تھے یہاں تک کہ حضرت رافع نے فرمایا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو مخابرہ سے منع فرمایا ہے۔

It was narrated that ‘Amr bin Dinar said: “I heard Ibn ‘Umar say: ‘We used to sell grain before it was ripe and before it was evident that it was free of disease and blight (by means of Al-Mukhabarah). We did not see anything wrong with that, until Rafi’ bin Khadij said that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم had forbiddenAl-Mukhabarah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں