زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث
راوی: حرمی بن یونس , عارم , حماد بن زید , عمرو بن دینار
قَالَ حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا عَارِمٌ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ کِرَائِ الْأَرْضِ تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ
حرمی بن یونس، عارم، حماد بن زید، عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر سے سنا وہ فرماتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مخابرہ سے منع فرمایا محمد بن مسلم طائفی نے بھی اسی کی مثل روایت نقل کی ہے
It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمforbade leasing land. (Sahih) Muhammad bin Muslim At-Ta’ifI followed him up (in narrating it).