سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ شرطوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 251

زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث

راوی: محمد بن عامر , سریج , محمد بن مسلم , عمرو بن دینار , جابر

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَامِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُرَيْجٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمُخَابَرَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ وَالْمُزَابَنَةِ جَمَعَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ الْحَدِيثَيْنِ فَقَالَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَجَابِرٍ

محمد بن عامر، سریج، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، جابر فرماتے ہیں کہ مجھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مخابرہ، محاقلہ اور مزابنہ سے منع فرمایا سفیان بن عیینہ نے ابن عمر اور جابر دونوں کو ایک روایت میں اکٹھا کیا ہے

It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Al-Mukhabarah, Al Mu and Al-Muzabanah.” (Hasan) Sufyan bin ‘Uyainah combined the two Hadiths, so he said: “From Ibn ‘Umar and Jabir.”

یہ حدیث شیئر کریں