صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ فضائل کا بیان ۔ حدیث 1509

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سخاوت کے بیان میں

راوی: ابوکریب ابن مبارک یونس عبد حمید عبدالرزاق , معمر , زہری

و حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ عَنْ يُونُسَ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ کِلَاهُمَا عَنْ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ

ابوکریب ابن مبارک یونس عبد حمید عبدالرزاق، معمر، حضرت زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی سند کے ساتھ مذکورہ حدیث مبارکہ کی طرح روایت نقل کی گئی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Zuhri with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں