سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 74

پالتو گدھوں کا گوشت

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , زید بن حباب , معاویہ بن صالح , حسن بن جابر , مقدام بن معدی کرب کندی

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ حَدَّثَنِي الْحَسَنُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيکَرِبَ الْکِنْدِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرَّمَ أَشْيَائَ حَتَّی ذَکَرَ الْحُمُرَ الْإِنْسِيَّةَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب ، معاویہ بن صالح، حسن بن جابر، حضرت مقدام بن معدی کرب کندی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کئی اشیاء کا حرام ہونا بتایا، ان میں پالتو گدھوں کا بھی ذکر کیا۔

It was narrated from Miqdam bin Ma'dikarib Al-Kindi that the Messenger of Allah forbade several things, until he mentioned (the meat of) domesticated donkeys.

یہ حدیث شیئر کریں