سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 75

پالتو گدھوں کا گوشت

راوی: سوید بن سعید , علی بن مسہر , عاصم , شعبی , براء بن عازب

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُلْقِيَ لُحُومَ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ نِيئَةً وَنَضِيجَةً ثُمَّ لَمْ يَأْمُرْنَا بِهِ بَعْدُ

سوید بن سعید، علی بن مسہر، عاصم، شعبی، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں پالتو گدھوں کا گوشت پھینک دینے کا حکم فرمایا: کچا ہو یا پکا۔ پھر اس کے بعد اس کی اجازت نہیں دی۔

It was narrated that Bara' bin 'Azib said: "The Messenger of Allah commanded us to throw away the meat of domesticated donkeys, raw or cooked, then he did not say anything to us about it after that.”

یہ حدیث شیئر کریں