کتا پالنے سے ممانعت، الا یہ کہ شکار، کھیت یا ریوڑ کی حفاظت کے لئے ہو
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , احمد بن عبداللہ , ابی شہاب , یونس بن عبید , حسن , عبداللہ بن مغفل
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي شِهَابٍ حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْلَا أَنَّ الْکِلَابَ أُمَّةٌ مِنْ الْأُمَمِ لَأَمَرْتُ بِقَتْلِهَا فَاقْتُلُوا مِنْهَا الْأَسْوَدَ الْبَهِيمَ وَمَا مِنْ قَوْمٍ اتَّخَذُوا کَلْبًا إِلَّا کَلْبَ مَاشِيَةٍ أَوْ کَلْبَ صَيْدٍ أَوْ کَلْبَ حَرْثٍ إِلَّا نَقَصَ مِنْ أُجُورِهِمْ کُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، احمد بن عبداللہ ، ابی شہاب، یونس بن عبید، حسن، حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اگر کتا مخلوقات میں سے ایک مخلوق نہ ہوتی تو میں سب کے قتل کا حکم دے دیتا۔ تاہم بالکل سیاہ کتے کو مار دیا کرو اور جو لوگ بھی کتا پالیں ، ان کے اجروں میں ہر روز دو قیراط کم کر دیئے جاتے ہیں۔ الاّ یہ کہ شکار یا کھیت کی حفاظ کے لئے ہو۔
It was narrated from 'Abdullah bin Mughafflal that the Messenger of Allah said: “Were it not that dogs form one of the communities (or nations – of creatures), I would have commanded that they be killed. But kill those that are all black. There are no people who keep a dog, except for dogs used for herding livestock, hunting or farming, but two Qirat will be deducted from their reward each day.”