مجوسی کے کتے کا شکار
راوی: عمرو بن عبداللہ , وکیع , سلیمان بن مغیرہ , حمید بن ہلال , عبداللہ بن صامت ابوذر
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْکَلْبِ الْأَسْوَدِ الْبَهِيمِ فَقَالَ شَيْطَانٌ
عمرو بن عبد اللہ، وکیع، سلیمان بن مغیرہ، حمید بن ہلال، عبداللہ بن صامت حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خالص سیاہ کتے کی بابت دریافت کیا تو فرمایا وہ شیطان ہے۔
It was narrated that Abu Dharr said: "I asked the Messenger of Allah about the all-black dog and he said '(It is) a devil.'''