معراض(بے پر اور بے پیکان کے تیر) کے شکار کا بیان
راوی: عمرو بن عبداللہ وکیع , علی بن منذر , محمد بن فضیل , زکریا بن ابی زائدہ , عامر , عدی بن حاتم
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قَالَا حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَدِيِّ ابْنِ حَاتِمٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الصَّيْدِ بِالْمِعْرَاضِ قَالَ مَا أَصَبْتَ بِحَدِّهِ فَکُلْ وَمَا أَصَبْتَ بِعَرْضِهِ فَهُوَ وَقِيذٌ
عمرو بن عبداللہ وکیع، علی بن منذر، محمد بن فضیل، زکریا بن ابی زائدہ، عامر، حضرت عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن حاتم فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے معراض سے شکار کی بابت دریافت کیا تو فرمایا جو اس کی دھار اور نوک سے مرے وہ کھالو اور جو اس کا عرض لنے سے مرے تو وہ مردار ہے۔ (یعنی وہ چوٹ اور صدمہ سے مرا ہے، اس لئے مت کھاؤ) ۔
It was narrated that 'Adi bin Hatim said: "I asked the Messenger of Allah about hunting with Mi'rad. He said: ‘Whatever is struck with its sharp edge, then eat it, but what is struck with its side is something that has been killed by a violent blow.’”