مچھلی اور ٹڈی کا شکار
راوی: ابوبشربکر بن خلف , نصر بن علی , زکریا بن یحییٰ بن عمار , ابوعوام , ابی عثمان نہدی , سلمان
حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ وَنَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا بْنُ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَوَّامِ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَرَادِ فَقَالَ أَکْثَرُ جُنُودِ اللَّهِ لَا آکُلُهُ وَلَا أُحَرِّمُهُ
ابوبشربکر بن خلف، نصر بن علی، زکریا بن یحییٰ بن عمار، ابوعوام، ابی عثمان نہدی، حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ٹڈی کے متعلق دریافت کیا گیا تو فرمایا اللہ کے لشکروں میں سب سے زیادہ یہی ہے نہ میں اسے کھاتا ہوں، نہ حرام کہتا ہوں ۔
It was narrated that Salman said: "The Messenger of Allah was asked about locusts. He said: ‘(They are) the most numerous troops of Allah. I neither eat them nor forbid them.’”