مچھلی اور ٹڈی کا شکار
راوی: علی بن محمد , وکیع , حماد بن سلمہ , ابی مہزم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ ابْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الْمُهَزِّمِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةٍ أَوْ عُمْرَةٍ فَاسْتَقْبَلَنَا رِجْلٌ مِنْ جَرَادٍ أَوْ ضَرْبٌ مِنْ جَرَادٍ فَجَعَلْنَا نَضْرِبُهُنَّ بِأَسْوَاطِنَا وَنِعَالِنَا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُوهُ فَإِنَّهُ مِنْ صَيْدِ الْبَحْرِ
علی بن محمد، وکیع، حماد بن سلمہ، ابی مہزم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی معیت میں حج یا عمرہ کے لئے نکلے۔ ہمارے سامنے ٹڈیوں کا ایک گروہ آیا۔ ہم انہیں جوتوں اور کوڑوں سے مارنے لگے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انہیں کھالو کیونکہ یہ سمندر کا شکار ہیں ۔
jiat the Messenger of Allah w, jd: “Jibra’il came to me and told me to command my Companions to raise their voices when reciting the TaJbiYah” (Sahih)