گرگٹ (اور چھپکلی) کو مار ڈالنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , عبدالحمید بن جبیر , سعید بن مسیب , ام شریک ا
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أُمِّ شَرِيکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهَا بِقَتْلِ الْأَوْزَاغِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، عبدالحمید بن جبیر، سعید بن مسیب، حضرت ام شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو گرگٹ مارنے کا حکم دیا
It was narrated from Umm Sharik that the Prophet told her to kill house lizards.