سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 113

ہر دانت والا درندہ حرام ہے

راوی: محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , زہری , ابوادریس , ابوثعلبہ خشنی

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي أَبُو إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيُّ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ أَکْلِ کُلِّ ذِي نَابٍ مِنْ السِّبَاعِ قَالَ الزُّهْرِيُّ وَلَمْ أَسْمَعْ بِهَذَا حَتَّی دَخَلْتُ الشَّامَ

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، زہری، ابوادریس، حضرت ابوثعلبہ خشنی سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر دانت والے درندے کو کھانے سے منع فرمایا۔ امام زہری فرماتے ہیں جب تک میں شام نہیں گیا تب تک میں نے یہ حدیث نہیں سنی تھی۔

It was narrated from Abu Tha'labah Al-Khushani that the Prophet forbade eating any predatory animal that has fangs. Az-Zuhri said: "I did not hear about that until I entered Sham.”

یہ حدیث شیئر کریں