بجو کا حکم
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یحییٰ بن وضح , ابن اسحق , عبدالکریم بن ابی مخارق , حبان بن جزء , خزیمہ بن جزر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ وَاضِحٍ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ عَنْ حِبَّانَ بْنِ جَزْئٍ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ جَزْئٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا تَقُولُ فِي الضَّبُعِ قَالَ وَمَنْ يَأْکُلُ الضَّبُعَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن وضح، ابن اسحاق ، عبدالکریم بن ابی مخارق، حبان بن جزء، حضرت خزیمہ بن جزر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بجو کی بابت کیا فرماتے ہیں ؟ فرمایا کون ہے جو بجو کھائے۔
It was narrated that Khuzaimah bin Jaz' said: “I said: 'O Messenger of Allah, what do you say about hyenas?' He said: ‘Who eats hyenas?’”Hyenas