سنن ابوداؤد ۔ جلد دوم ۔ محصول غنیمت اور امارت وخلافت سے متعلق ابتداء ۔ حدیث 1214

آپ خمس کہاں کہاں تقسیم کرتے اور کن کن قرابت داروں کو تقسیم فرماتے

راوی: حسین بن علی , وکیع , حسن بن صالح , سدی

حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْعِجْلِيُّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ السُّدِّيِّ فِي ذِي الْقُرْبَی قَالَ هُمْ بَنُو عَبْدِ الْمُطَّلِبِ

حسین بن علی، وکیع، حسن بن صالح، حضرت سدی سے ذوی القربی کی تفسیر میں منقول ہے کہ اس سے مراد عبدالمطلب کی اولاد ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں