شرکت الابدان (یعنی شرکت صناائع) سے متعلق
راوی: عمرو بن علی , یحیی بن سعید , سفیان , ابواسحق , ابوعبیدہ , عبداللہ
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ اشْتَرَکْتُ أَنَا وَعَمَّارٌ وَسَعْدٌ يَوْمَ بَدْرٍ فَجَائَ سَعْدٌ بِأَسِيرَيْنِ وَلَمْ أَجِئْ أَنَا وَلَا عَمَّارٌ بِشَيْئٍ
عمرو بن علی، یحیی بن سعید، سفیان، ابواسحاق ، ابوعبیدہ، حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ غزوہ بدر کے دن میں حضرت عمار اور حضرت سعد شریک ہوئے کہ جو بھی ہم لوگ کمائیں گے (یعنی مشرکین اور کفار کا مال یا ان کے قیدی وغیرہ سب کو) ہم آپس میں تقسیم کر لیں گے تو حضرت سعد دو قیدیوں کو پکڑ کر لائے اور مجھ کو اور حضرت عمار کو کچھ نہیں ملا۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “I have been commanded to fight the idolators until they bear witness to La i illal (there is none worthy of worship except Allah) and that Muhammad is His slave and Messenger. If they bear witness to La ilaha illallah and that Muhammad is His slave and Messenger, and they pray as we pray and face our Qiblah, and eat our slaughtered animals, then their blood and wealth becomes forbidden to us except for a right that is due.”(Sahih)